نمود سیمیائی

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - ایسی نمائش جو حقیقت سے خالی ہو یعنی جو نظر تو آئے لیکن اصل میں کچھ نہ ہو۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - ایسی نمائش جو حقیقت سے خالی ہو یعنی جو نظر تو آئے لیکن اصل میں کچھ نہ ہو۔